تا جمال دوست پیدا دیدہ ایم
خویش را آشفتہ شیدا دیدہ ایم
ہمیں دوست کا حسن و جمال مل گیا ہے اور ہم نے خود کو اس کے حسن و جمال میں الجھتے دیکھا ہے۔
نکتۂ از ہو معکم خواندہ ایم
لی مع اللہ آشکارا دیدہ ایم
ہمیں 'ہو معکم'(وہ تمہارے ساتھ ہے) کا نکتہ معلوم ہے۔اور ہمیں لی مع اللہ (میرے لیے اللہ کے ساتھ کچھ خاص وقت ہے) صاف نظر آ رہا ہے۔
بر رخ خوباں یکا یک ہر زماں
جملہ حسن حق تعالی دیدہ ایم
ہم نے ہر دور میں ایک ایک نیک فرد کے چہرے پر اللہ کا جمال دیکھا ہے۔
بر جمال حسن خوباں بے شکے
جملہ اسرار خدا را دیدہ ایم
ہم نے بیشک نیک افراد کے حسن و جمال میں اللہ کے تمام رموز کا مشاہدہ کیا ہے۔
چوں محمد بر لوائے احمدی
آیت انا فتحنا دیدہ ایم
احمدی کے پرچم پر حضرت محمدۖ کی طرح ہم نے انا فتحنا کی آیت کو لکھا دیکھا ہے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.