تا مست و عاشق رخ جانانہ گشتہ ام
تا مست و عاشق رخ جانانہ گشتہ ام
با درد عشق ہم دم و ہم خانہ گشتہ ام
جب سےمیں محبوب کے چہرے کا عاشق و دیوانہ بنا ہوں
میں درد عشق کا ہمدم و ساتھی بن گیا ہوں
بیگانہ ہم ز خویش شدم ہم ز آشنا
رسوا میان خلق چو دیوانہ گشتہ ام
میں اپنی ذات سے آشنا بھی ہیں اور بیگانہ بھی
لوگوں مںت دیوانے کی طرح میں بدنام ہوگیا ہوں
دنیا و آخرت ہمہ برباد دادہ ام
در عشق یار ساکن مے خانہ گشتہ ام
میں اپنی دینا وآخرت دونوں لٹاہوچکا ہوں
مںں اپنے دوست کے عشق مںم میکدہ میں رہتا ہوں
سر حلقۂ ملامتیان جہاں شدم
در خانقاہ و مدرسہ افسانہ گشتہ ام
ملامت گروں کے حلقے میں میرا ذکر ہوتا ہے
میں خانقاہوںا ور مدرسوں میں افسانہ بن گیا ہوں
نبود عجب کہ سوختہ باشم چو قطبؔ دیں
بر گرد شمع وصل چو پروانہ گشتہ ام
کوئی عجب نہیں کہ میں قطب دیں کی طرح جل جاؤں
کیونکہ میں شمع وصل کے گرد ایک پروانہ سابن گاج ہوں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.