فارسی کلام
فارسی صوفی کلام کا عظیم سرمایہ/صوفی نامہ
ایران کے ایک بڑے معلم، آپ كى دو كتابيں گلستاں اور بوستاں بہت مشہور ہيں، پہلى كتاب نثر ميں ہے جبكہ دوسرى كتاب نظم ميں ہے-
حضرت سکندر کیتھلی کے ساتویں پشت میں اور عالمِ تصوف اور معرفت کے جامع
حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری کی خانقاہ معظم بہار شریف کے معروف سجادہ نشین
حضرت مرزا سردار بیگ کے خلیفہ اور اپنے وقت کے ہر دل عزیز صوفی شاعر
تاج الفحول کے خطاب سے معروف، خانقاہ قادریہ، بدایوں کے سجادہ نشیں
بہار کے معروف فارسی شناس اور سلسلۂ فردوسیہ کی بیشتر کتب کے مترجم
حضرت شاہ اکبر داناپوری کے صاحبزادے اور خانقاہ سجادیہ ابوالعلائیہ، داناپور کے سجادہ نشین
نعتیہ ادب کے محقق اور خانقاہ حلیمیہ ابوالعُلائیہ، الہ آباد کے معروف سجادہ نشیں
خانقاہ عارفیہ، سید سراواں، الہ آباد کے سجادہ نشیں ہیں اور بحیثیت ’’داعئی اسلام‘‘ مشہور