Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

نماندہ آب در دل مفلساں را

احمد لنگر دریا

نماندہ آب در دل مفلساں را

احمد لنگر دریا

MORE BYاحمد لنگر دریا

    نماندہ آب در دل مفلساں را

    بکن لطفے کریماں بیکساں را

    مفلسوں اور غریبوں کے دل میں اب تاب باقی نہیں ہے اس لۓ اے کریم تو لاچاروں اور بیکسوں پر رحم فرما۔

    نیابی چوں من بیچارہ مسکیں

    شکستہ دل بعالم ہیچ جاں را

    میں کتنا لاچار و بی بس ہوں اور میرا ٹوٹا ہوا دل کس قدر بیجان ہو چکا ہے۔

    نباشد چارہ سازے ہیچ کارے

    بغیر از لطف تو بیچارگاں را

    سواۓ تیرے رحم و کرم کے بیکسوں کے لۓ اب کوئ اور چارہ و علاج نہیں ہے ۔

    ہمہ کس اعتماد خویش کردند

    پناہ تست ما آوارگاں را

    سب خود اپنے آپ پر بھروسہ کرتے ہیں لیکن ہم جیسے پریشانحالوں کی پناہگاہ فقط تو ہے۔

    چو احمدؔ را گدائے خویش خوانی

    دہد تاج سری مر خسرواں را

    احمد کو اپنا فقیر کہ کر اس کے سر پر شاہوں کا تاج رکھ دو۔

    مأخذ :
    • کتاب : ارمغانِ بہار شریف حضرت احمد لنگر دریا بلخی کی حیات اور شاعری اور ملفوظات کا تنقیدی جائزہ (Pg. 48)
    • Author : ڈاکٹر حسن امام
    • مطبع : لیبل آرٹس پریس شاہ گنج، مہندر روڈ، پٹنہ (1998)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے