Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

ای آیت مصحف الٰہی

احمد لنگر دریا

ای آیت مصحف الٰہی

احمد لنگر دریا

MORE BYاحمد لنگر دریا

    ای آیت مصحف الٰہی

    طغرای مثال بادشاہی

    ای کلام الھی کی آیت اور شاھی فرامین کی مثال۔

    در تست ہرآنچہ بود وباشد

    ملک وملکوت ہر چہ خواہی

    جو ہے اور جو ہوگا اور جو کچھ بھی حکومت و بادشاہی ہے وہ سب تیرے دم سے ہے۔

    انوارِ خدا بچشم غیرت

    دیدیم بصورت ماہی

    ہم نے نور خدا کو رشک سے اس کی اپنی شکل میں دیکھا۔

    خوبان جہاں اسیر پیشت

    زیرا کہ امیر ہرسپاہی

    دنیا کے تمام نیک لوگ تمھارے سامنے اسیر ہیں کیونکہ تم ہر لشکر کے سردار ہو۔

    بر قد خوشت قبائے خوبی

    راست آمد از آنکہ کج کلاہی

    سچ ہے کہ تیرے اونچے قد و قامت پر یہ لباس،لباس شاھی کی طرح نمایاں ہو رہا ہے۔

    از روزہ ہزار بار خوشتر

    بایار شراب صبح گاہی

    روزہ رکھنے سے ہزار گنا یہ بہتر ہے کہ محبوب کے ساتھ صبح کو شرابنوشی کی جاۓ۔

    بی یاد تو شربتے کہ نوشم

    در مشرب ماست از مناہی

    تیری یاد کے بغیر میں جو شراب پیتا ہوں اسکو پینے کی ہمیں مناھی ہے۔

    احمد چو ز وصف گشتہ عاجز

    آمد بر تو بعذر خواہی

    وہ احمد کہ جس کے پاس بیان کرنے کے قابل کو‎ئ خوبی نہیں ہے وہ معافی مانگنے کے لۓ آپ کے پاس آیا ہے۔

    مأخذ :
    • کتاب : ارمغانِ بہار شریف حضرت احمد لنگر دریا بلخی کی حیات اور شاعری اور ملفوظات کا تنقیدی جائزہ (Pg. 86)
    • Author : ڈاکٹر حسن امام
    • مطبع : لیبل آرٹس پریس شاہ گنج، مہندر روڈ، پٹنہ (1998)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے