ای آیت مصحف الٰہی
ای آیت مصحف الٰہی
طغرای مثال بادشاہی
ای کلام الھی کی آیت اور شاھی فرامین کی مثال۔
در تست ہرآنچہ بود وباشد
ملک وملکوت ہر چہ خواہی
جو ہے اور جو ہوگا اور جو کچھ بھی حکومت و بادشاہی ہے وہ سب تیرے دم سے ہے۔
انوارِ خدا بچشم غیرت
دیدیم بصورت ماہی
ہم نے نور خدا کو رشک سے اس کی اپنی شکل میں دیکھا۔
خوبان جہاں اسیر پیشت
زیرا کہ امیر ہرسپاہی
دنیا کے تمام نیک لوگ تمھارے سامنے اسیر ہیں کیونکہ تم ہر لشکر کے سردار ہو۔
بر قد خوشت قبائے خوبی
راست آمد از آنکہ کج کلاہی
سچ ہے کہ تیرے اونچے قد و قامت پر یہ لباس،لباس شاھی کی طرح نمایاں ہو رہا ہے۔
از روزہ ہزار بار خوشتر
بایار شراب صبح گاہی
روزہ رکھنے سے ہزار گنا یہ بہتر ہے کہ محبوب کے ساتھ صبح کو شرابنوشی کی جاۓ۔
بی یاد تو شربتے کہ نوشم
در مشرب ماست از مناہی
تیری یاد کے بغیر میں جو شراب پیتا ہوں اسکو پینے کی ہمیں مناھی ہے۔
احمد چو ز وصف گشتہ عاجز
آمد بر تو بعذر خواہی
وہ احمد کہ جس کے پاس بیان کرنے کے قابل کوئ خوبی نہیں ہے وہ معافی مانگنے کے لۓ آپ کے پاس آیا ہے۔
- کتاب : ارمغانِ بہار شریف حضرت احمد لنگر دریا بلخی کی حیات اور شاعری اور ملفوظات کا تنقیدی جائزہ (Pg. 86)
- Author : ڈاکٹر حسن امام
- مطبع : لیبل آرٹس پریس شاہ گنج، مہندر روڈ، پٹنہ (1998)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.