Sufinama

با مدعی مگویید اسرار عشق و مستی

حافظ

با مدعی مگویید اسرار عشق و مستی

حافظ

MORE BYحافظ

    با مدعی مگویید اسرار عشق و مستی

    تا بے خبر بہ میرد در رنج خود پرستی

    ڈینگیں مارنے والے سے مستی اور عشق کے راز نہ کہو

    تاکہ خود پرستی کے رنج میں بے خبر مرجائے

    عاشق شو ار نا روزے کار جہاں سر آید

    نا خواندہ نقش مقصود از کارگاہ ہستی

    عاشق بن ورنہ دنیا کا کام ایک دن ختم ہوجائے گا

    وجود کے کارخانہ سے مقصود کا نقش پڑھے بغیر

    با ضعف و ناتوانی ہمچو نسیم خوش باش

    بیمار اندری رہ خوش تر ز تندرستی

    ضعف اور کمزور کے باوجود نسیم کی طرح خوش رہ

    اس غم میں بیماری تندرستی سے اچھی ہے

    در گوشہ سلامت مستور چوں تواں بود

    تا نرگس تو گوید با ما رموز مستی

    سلامتی کے گوشہ میں کس طرح چھپا جاسکتا ہے

    جب تک آنکھیں ہم سے مستی کے راز کہہ رہی ہیں

    بر آستان جاناں از آسماں میندیش

    کز اوج سر بلندی افتی بہ خاک پستی

    معشوق کی چوکھٹ پر آسمان کا خیال نہ کر

    کیونکہ سربلندی کے اوج سے پستی کی خاک پر گرجائے گا

    عشقت بدست طوفاں خواہد سپردن اے جاں

    چوں برق ازیں کشاکش پنداشتی کہ جستی

    اے جان تجھے عشقِ طوفان کے حوالے کردے گا

    تونے سمجھا ہے کہ بجلی کی طرح اس کشمکش سے چھوٹ جائے گا

    خار ار چہ جاں بہ کاہد گل عذر آں بہ خواہد

    سہلست تلخیٔ مے در جنبۂ ذوق مستی

    کانٹا اگرچہ جان کو گھٹاتا ہے پھول اس کی عذرخواہی کرتا ہے

    ہستی کے ذوق کے پہلو میں شراب کی تلخی آسان ہے

    صوفی پیالہ پیماں حافظؔ فرا بہ پرواز

    اے کوتہ آستیناں تا کے دراز دستی

    اے صوفی پیالہ تھام حافظ پیالہ بھرلے

    اے چھوٹی آستین والوں دراز دستی کب تک

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے