Sufinama

مرغ دلم طایریست قدسیٔ عرش آشیاں

حافظ

مرغ دلم طایریست قدسیٔ عرش آشیاں

حافظ

MORE BYحافظ

    مرغ دلم طایریست قدسیٔ عرش آشیاں

    از قفس تن ملول سیر شدہ از جہاں

    میرا مرغِ دل قدسی پرند ہے جس کا آشیانہ عرش ہے

    بدن کے پنجرے سے رنجیدہ دنیا سے دل بھرا ہوا

    چوں بہ پرد زیں جہاں سدرہ بود جائے او

    تکیہ گہ باز ما کنگور عرش داں

    جب اس جہان سے اڑے گا اس کی جگہ سدرہ ہوگی

    ہمارے باز کے بیٹھے نے کی جگہ عرش کا کنگرہ سمجھ

    از در ایں خاکداں چوں بہ پر و مرغ جاں

    باز نشیمنے کند بر دراں آستاں

    اس خاک دان کے در سے جب ہمارا پرند اڑے گا

    اس کھونسلے میں پھر اپنا ٹھکانہ بنائے گا

    سایۂ دولت فتد بر سر عالم بسے

    گر بزند مرغ ما بال و پرے در جہاں

    دنیا کے سر پر بہت زیادہ دولت کا سایہ پڑے گا

    اگر دنیا میں ہمارا پرندہ کچھ بال وپر پھیلائے گا

    ہر دو جہانش مکاں نیست بجز فوق عرش

    کان وے از معرفت جائے وے از لا مکاں

    دونوں جہان میں ا سکا مکان نہیں ہے سوائے عرش کی بلندی کے

    اس کی کان معرفت ہے اور اس کی جگہ لامکا ن ہے

    عالم علوی بود جلوہ گۂ مرغ ما

    آب خور او بود گلشن باغ جناں

    ہمارے پرند کی جلوہ گاہ اوپر والا عالم ہے

    اس کے پانی کا گھاٹ جنتوں کے باغ کا گلشن ہے

    تا دم وحدت زدی حافظؔ شوریدہ حال

    خامہ توحید کن بر ورق انس و جاں

    اے شوریدہ حال حافظؔ جب کہ تو وحدت کا دم بھرتا ہے

    انسانوں اور جنوں کے ورق پر توحید کا قلم پھیر دے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے