Sufinama

دل سرا پردۂ محبت اوست

حافظ

دل سرا پردۂ محبت اوست

حافظ

MORE BYحافظ

    دل سرا پردۂ محبت اوست

    دیدہ آئینہ دار طلعت اوست

    دل اس کی محبت کا خیمہ ہے

    آنکھ اس کے چہرے کی آئینہ دار ہے

    من کہ سر در نیاورم بہ دو کون

    گردنم زیر بار منت اوست

    میں جو کہ دونوں جہاں کے سامنے سر نہیں جھکاتا

    میری گردن اس کے احسان کی زیربار ہے

    گر من آلودہ دامنم چہ عجب

    ہمہ عالم گواہ عصمت اوست

    اگر میں آلودہ دامن ہوں تو کیا تعجب ہے

    اس کی پاکدامنی کا سارا عالم گواہ ہے

    من کہ باشم دراں حرم کہ صبا

    پردہ دار حریم حرمت اوست

    اس حرم میں میں کون ہوتا ہوں، اس لیےکہ صبا

    اس کی حرمت کے حریم کی پردہ دار ہے

    ملکت عاشقی و گنج طرب

    ہرچہ دارم ز یمن دولت اوست

    عاشقی کا ملک اور مستی کا خزانہ

    جو کچھ میرے پاس ہے اس کی توجہ کی برکت سے ہے

    بے خیالش مباد منظر چشم

    زاں کہ ایں گوشہ خاص دولت اوست

    خدا کرے نگاہ کا منظر اس کے خیال کے بغیر نہ ہو

    اس لیے کہ یہ گوشۂ خاص اس کی دولت ہے

    دور مجنوں گذشت و نوبت ماست

    ہر کسے پنج روزہ نوبت اوست

    مجنوں کا دور گزر گیا اب ہمارا دور ہے

    ہر شخص کا کچھ دن کے لیے دور ہے

    من و دل گر فنا شویم چہ باک

    غرض اندر میان سلامت اوست

    میں اور دل اگر فنا ہو جائیں تو کیا پرواہ ہے

    مقصد تو درمیان میں اس کی سلامتی ہے

    تو و طوبیٰ و ما و قامت یار

    فکر ہر کس بقدر ہمت اوست

    تو ہے اور طوبیٰ، میں ہوں اور دوست کا قد

    ہر انسان کی فکر اس کی ہمت کے اندازے کے مطابق ہے

    ہر گل نو کہ شد چمن آرائے

    اثر رنگ و بوئے صحبت اوست

    ہر وہ نیا پھول جو چمن آرا بنا

    اس کی صحبت کے رنگ وبو کا اثر ہے

    فقر ظاہر مبیں کہ حافظؔ را

    سینہ گنجینۂ محبت اوست

    ظاہری فقر کو نہ دیکھ، حافظ کا سینہ تو

    اس کی محبت کا خزانہ ہے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے