فارسی صوفی شاعری
فارسی صوفی شاعری کا عظیم سرمایہ/صوفی نامہ
مغلیہ سلطنت کے بادشاہ شاہ جہاں اور ملکہ ممتاز کے بڑے صاحبزادے جنہوں نے صوفیانہ روایت کو مزید جلا بخشی، ان کے تعلقات سکھوں کے گرووں سے نہایت خوشگوار تھے۔
بارہ بنکی کے کائستھ خاندان کے فارسی شاعر اور دیوان تھے، فارسی پر عبور رکھتے تھے اور عرفانی ذوق کے تحت نعتیہ اشعار بھی کہتے تھے۔
نعتیہ ادب کے محقق اور خانقاہ حلیمیہ ابوالعُلائیہ، الہ آباد کے معروف سجادہ نشیں