فارسی صوفی شاعری
فارسی صوفی شاعری کا عظیم سرمایہ/صوفی نامہ
فارسی کے شاعر تھے، جنہوں نے 152 اشعار پر مشتمل عقیدت سے لبریز نعتیہ قصیدہ کہا جس میں معجزاتِ نبوی کو قرآن و حدیث کی تلمیحات کے ساتھ پیش کیا۔
حضرت شاہ خلیل الرحمٰن سرسالوی کے مرید اور الور کے ہائی اسکول کے اردو اور فارسی کے استاد
اپنے عہد کے جید عالم، فارسی شاعر اور متعدد دواوین و مثنویوں کے مصنف تھے۔
مملکت آصفیہ کے بانی تھے جو 1724ء سے 1748ء تک ریاست حیدرآباد کے تخت پر متمکن رہے۔
داغ دہلوی کے دبستان کے ممتاز شاعر و ادیب تھے، سو سے زائد کتب کے مصنف اور ’’رسول درشن‘‘ کے خالق تھے، جس میں ان کی نعتیہ عقیدت نمایاں ہے۔