فارسی صوفی شاعری
فارسی صوفی شاعری کا عظیم سرمایہ/صوفی نامہ
عبدالرحیم خان خاناں ایک اچھے شاعر اور قصہ گو تھے، وہ علم نجوم کے علاوہ اردو اور سنسکرت زبان کے ایک فصیح و بلیغ شاعر تھے، پنجاب کے نو شہر ضلع میں ایک دیہات کو ان کے نام خان خانخانہ سے موسوم کیا گیا ہے۔
گنگا جمنی تہذیب کے نمائندہ، قادرالکلام شاعر اور ریاستِ رامپور کے ممتاز قانون داں تھے۔
مشہور فارسی شاعر، مثنوی معنوی، فیہ ما فیہ اور دیوان شمس تبریزی کے مصنف، آپ دنیا بھر میں اپنی لازوال تصنیف مثنوی کی بدولت جانے جاتے ہیں، آپ کا مزار ترکی میں واقع ہے۔
سادگی، سوزِ دل اور اثر انگیزی کو اپنی شاعری کی شناخت بنانے والے شاعر۔