فارسی صوفی شاعری
فارسی صوفی شاعری کا عظیم سرمایہ/صوفی نامہ
ایران کے ایک بڑے معلم، آپ كى دو كتابيں گلستاں اور بوستاں بہت مشہور ہيں، پہلى كتاب نثر ميں ہے جبكہ دوسرى كتاب نظم ميں ہے-
ہندوستان کی معروف علمی و سماجی شخصیت اور نامور مقرر
تاج الفحول کے خطاب سے معروف، خانقاہ قادریہ، بدایوں کے سجادہ نشیں
خانقاہ فیاضیہ، سملی، نورالدین گنج، پٹنہ سیٹی کے معروف سجادہ نشیں
حضرت شاہ اکبر داناپوری کے صاحبزادے اور خانقاہ سجادیہ ابوالعلائیہ، داناپور کے سجادہ نشین
تصانیفِ کثیرہ کے مصنف اور سلسلۂ نقشبندیہ ابوالعُلائیہ کے عظیم صوفی۔
برِصغیر میں آپ کی پیش گوئیاں بہت مشہور و مقبول ہیں۔