Font by Mehr Nastaliq Web
noImage

Abdul Shakoor Jahangiri

1877 - 1955 | Lahore, Pakistan

Sufi Quotes of Abdul Shakoor Jahangiri

پیر و مرشد کی بارگاہ میں حاضری دیتے رہنا چاہیے۔

پیرِ کامل کی پیروی سے انسان مرتبۂ ولایت کو پہنچ جاتا ہے۔

بغیر تصور کے فنائیے میں قدم نہیں رکھا جا سکتا۔

دنیا کے اکثر کام دیکھنے اور سننے سے ہی ہوتے ہیں اور یہی دستور ہے۔

طلبِ حق کے بغیر مرید ہونے اور مرید رہنے کا کوئی فائدہ نہیں۔

اپنے پیر کی مشابہت پیدا کرنے میں تمام اعضا جوارح دل و دماغ وغیرہ کو مشغول ہونا پڑتا ہے۔

کسی بھائی کو حقیر نہ سمجھو۔

طالبِ حق کو اول پیرِ کامل کا دامن مضبوطی سے پکڑنا چاہیے پھر راہِ خدا میں مجاہدہ کرے۔

آدمی کو ہر حال میں شکرگزار ہونا چاہیے۔

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

Recitation

Speak Now