Font by Mehr Nastaliq Web
noImage

Abdullah bin Manazil

Nishapur, Iran

Sufi Quotes of Abdullah bin Manazil

بندے کو اگر ساری عمر میں ایک ساعت بھی بے ریائی کی نصیب ہو جائے تو اس ایک ساعت کے طفیل ساری عمر تک برکتیں اس کے شاملِ حال رہتی ہیں۔

جس نے عبودیت کا مزہ چکھا وہ دنیا کے عیش سے مستغنی ہوا۔

جو شخص کسب و ہنر کرتا ہے اور خدا پر بھروسہ رکھتا ہے وہ اس شخص سے ہزار گنا بہتر ہے جو کسب و ہنر نہیں کرتا اور خلوت نشیں ہو کر اپنا بوجھ دوسروں پر ڈالتا ہے۔

جو شخص فرض ضائع کرتا ہے، یہ ضروری ہے کہ اس سے سنتیں بھی ضائع ہوں اور جس نے سنتیں ضائع کیں ضروری ہے کہ وہ بدعت میں پڑ جائے۔

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

Recitation

Speak Now