Sufi Quotes of Abu Bakr Sedlani
خدا سے محبت رکھو، اگر یہ نہ ہوسکے تو ان لوگوں سے محبت رکھو جو خدا سے محبت رکھتے ہیں۔
لوگوں سے ملاپ کم رکھو اور خدا سے زیادہ کیوں کہ آخر اسی کے پاس جانا ہے۔
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere