Font by Mehr Nastaliq Web
noImage

Abu Sulaiman Darani

757 - 820 | Damascus, Syria

Abu Sulaiman Darani

Sufi Quotes 6

اگر غفلت کرنے والے یہ جان لیں کہ وہ اپنی عمر غفلت میں برباد کر کے کس قدر نقصان اٹھا رہے ہیں تو گمان غالب ہے اس کے صدمہ سے فوراً مر جائیں۔

  • Share this

تنگی اور بھوک خدا کے خزانے ہیں، جسے دوست رکھتے ہیں اسے عطا کرتے ہیں۔

  • Share this

جس کے دل میں دنیا کی دوستی سما جائے، آخرت کی دوستی اسے کیسے حاصل ہو؟

  • Share this

زبان کو نگاہ رکھنا سلامتی کا قلعہ ہے۔

  • Share this

ہر چیز کے حصول کا ایک ذریعہ ہوتا ہے اور بہشت کے حصول کا ذریعہ صرف نفس کی خواہشات کا ترک ہے۔

  • Share this

Recitation

Speak Now