Font by Mehr Nastaliq Web
noImage

Ahmad Harab

Ahmad Harab

Sufi Quotes 3

جسے اپنے ٹھکانے کا پتہ نہیں کہ بہشت ہے یا دوزخ وہ کس طرح بے فکر سو سکتا ہے۔

  • Share this

جہاں تک ہوسکے خدا سے ڈرو اور اس کی عبادت کرو تا کہ دنیا تمہیں ہلاکت میں نہ ڈالے۔

  • Share this

کیا ہی اچھا ہوتا اگر میں جان لیتا کہ فلاں شخص نے میری غیبت کی ہے، تا کہ میں اس کو زر و سیم بھیجتا کیوں کہ جب اس نے میرے نامۂ اعمال میں اپنے نیک اعمال بھیج دیے تو لازم ہے کہ میں بھی اس کا کچھ احسان اتاروں اور بدلہ دوں۔

  • Share this
 

Recitation

Speak Now