Font by Mehr Nastaliq Web
Imam Hussain's Photo'

Imam Hussain

626 - 680 | Medina, Saudia Arabia

Sufi Quotes of Imam Hussain

सब्र और इल्म, इन्सान की शख़्सियत को सजाते हैं।

سردار بننا چاہتے ہو تو حرکت و عمل جد و جہد کو اپنا معمول بناؤ۔

اعلیٰ درجے کا معاف کرنے والا وہ ہے جو انتقام پر قدرت رکھتے ہوئے عفوو در گزر سے کام لے۔

دولت کا بہترین مصرف یہ ہے کہ اس سے غربت و آبرو کو برقرار رکھ۔

اس چیز کے در پہ نہ ہو، جسے تم نہیں سمجھ سکتے یا نہیں پا سکتے۔

ظالموں کے ساتھ رہنا بھی ایک جرم ہے۔

دنیا کا رنگ بدل گیا وہ نیکی سے محروم ہوگئی، کوئی نہیں جو ظالم کو ظلم سے روکے وقت آگیا ہے کہ مؤمن سچائی کی راہ میں بیچین ہو کر نکل پڑے اپنا سب کچھ اللہ کے لیے قربان کردے۔

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

Recitation

Speak Now