Font by Mehr Nastaliq Web
Sheikh Shoaib Firdausi's Photo'

Sheikh Shoaib Firdausi

1289 - 1421 | Sheikhpura, India

Sheikh Shoaib Firdausi

Sufi Quotes 4

अगर किसी वक़्त मुरीद का दिल अपने पीर-ओ-मुर्शिद की अज़मत और मुहब्बत से ग़ाफ़िल हो जाए, तो उसे चाहिए कि इस को एक बड़ा गुनाह समझ कर फ़ौरन तौबा करे और दिल को अपने मुर्शिद की मुहब्बत से आबाद करे।

  • Share this

اعتقاد دل میں کسی بات کو گرہ دینے کو کہتے ہیں مگر صوفیہ کی اصلاح میں محبت پیر کو کہتے ہیں، جو مرید کے دل میں پیدا ہوتی ہے اور اس کا اتنا غلبہ ہوتا ہے کہ مرید بس پیر ہی کا ہوکر رہ جاتا ہے، یہ ایک لطیفۂ ربانی ہے جو ہر کسی کے نصیب کا نہیں، جس نے اعتقاد پایا اس نے سب کچھ پا لیا اور جسے اعتقاد نصیب نہیں وہ گویا محروم رہا، حضرت محمد رسول اللہ نے اسی اعتقاد کے متعلق اشارہ فرمایا ہے کہ ابو بکر صدیق کی فضیلت تم سب صحابہ پر کثرتِ نماز و روزہ سے نہیں ہے بلکہ اس عقیدت و محبت سے ہے جو میرے لیے ہے۔

  • Share this

اللہ والوں کا ذکر در اصل اللہ ہی کا ذکر ہے، کیوں کہ جو دل اس کے دوستوں کی یاد میں لگا ہو وہ حقیقت میں خدا کی طرف متوجہ ہوتا ہے۔

  • Share this

مرید کو چاہیے کہ اپنے پیر و مرشد کو دین کے معاملات میں رہبر سمجھے اور ہر حال میں ان کی پیروی اختیار کرے، ادبِ مریدی یہ ہے کہ وہ اپنے مرشد کی تعلیمات پر مضبوطی سے قائم رہے، یہاں تک کہ اگر کوئی اس سے پوچھے کہ تم حنفی ہو یا شافعی؟ تو وہ عاجزی سے یہ کہے کہ میں اپنے مرشد کا مقلد ہوں۔

  • Share this

More Poets From "Sheikhpura"

Recitation

Speak Now