Font by Mehr Nastaliq Web
Uwais Qarni's Photo'

Uwais Qarni

593 - 657 | Yemen

Sufi Quotes of Uwais Qarni

जो शख़्स तीन चीज़ों को दोस्त रखता है, शैतान और दोज़ख़ उसकी गर्दन पर सवार हो जाते हैं और वह चीज़ें ये हैं कि लज़ीज़ खाना खाता है कि ख़ूब पेट भरे, महंगे और शाही कपड़े पहनता है और दौलतमंद ग़ाफ़िलों की मजलिस में बैठता है।

سلامتی تنہائی میں ہے کہ اللہ کا ذکر اس کا ہم نشیں ہو۔

لوگوں کے لیے غائبانہ دعا کرنا ان کی ملاقات سے بہتر ہے، کیوں کہ اس میں کبھی نمائش اور کبھی ریا پیدا ہو جاتا ہے۔

میرے رب کا ذکر بلند ہے، سب سے زیادہ حق اس کا قول ہے، سب سے زیادہ سچی بات اس کی بات ہے، سب سے زیادہ اچھا کلام اس کا کلام ہے۔

موت کو یاد رکھو بہت جلد آنے والی ہے اور امید کو کوتہ کرو کہ جینا بہت کم ہے۔

گناہ خواہ کتنا ہی کم کیوں نہ ہو اسے چھوٹا نہ سمجھو، جس نے گناہ کو چھوٹا جانا اس نے خدا کو چھوٹا جانا۔

میں نے بلند طلب کی تو اسے تواضع میں پایا، ریاست طلب کی تو اسے صحبت میں پایا، مروت کو طلب کیا تو اسے صدق میں پایا، فخر کو طلب کیا تو اسے فقر میں پایا، خدا کو طلب کیا تو اسے تقویٰ میں پایا، شرف کو طلب کیا تو اسے قناعت میں پایا، راحت کو طلب کیا تو اسے زہد میں پایا۔

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

Recitation

Speak Now