ساقی مے معرفت مرا مکرمت است
در مشرب بے معرفتاں معصیت است
بے معرفت آدمی چہ کار آید ہیچ
مقصود ز آدمی ہمی معرفت است
اے ساقی! مجھ کو روحانی شراب حاصل ہوئی ہے جو مجھے بہت معظم یعنی عزت بخش ہے۔ جس نے روحانی شراب کا گھونٹ نہیں پیا اس کا وجود بیکار ہے۔ اس کو نکما کہنا چاہئے۔ انسان کی زندگی کا اصل مقصد صرف خدا سے گفتگو کرنا ہی ہے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.