رباعیات
رباعیات رباعی کی جمع ہے، یہ عربی کا لفظ ہے جس کے لغوی معنی چار کے ہیں۔ شاعرانہ مضمون میں رباعی اس صنف کا نام ہے جس میں چار مصرعوں میں ایک مکمل مضمون ادا کیا جاتا ہے۔ رباعی کے 24 اوزان ہیں، پہلے دوسرے اور چوتھے مصرعے میں قافیہ لانا ضروری ہے۔
معروف صوفی شاعر اور بابا تاج الدین ناگپوری کے خلیفہ یوسف شاہ تاجی کے مرید
پٹنہ کے صوفی شاعر اور مصنف تھے، سلسلۂ عمادیہ کے تیسرے سجادہ نشیں رہے اور عربی، فارسی و اردو میں تقریباً سو تصانیف لکھیں، ان کا منظوم کلام تصوف کی تعلیمات کا ترجمان ہے۔