Sufinama

رباعیات

رباعیات رباعی کی جمع ہے، یہ عربی کا لفظ ہے جس کے لغوی معنی چار کے ہیں۔ شاعرانہ مضمون میں رباعی اس صنف کا نام ہے جس میں چار مصرعوں میں ایک مکمل مضمون ادا کیا جاتا ہے۔ رباعی کے 24 اوزان ہیں، پہلے دوسرے اور چوتھے مصرعے میں قافیہ لانا ضروری ہے۔

1590 -1661

مشہور رباعی گو شاعر اور شہید عشقِ

سنجر سے غازی پور ہجرت کرنے والے ایک چشتی شاعر

-1877

حضرت سکندر کیتھلی کے ساتویں پشت میں اور عالمِ تصوف اور معرفت کے جامع

1190 -1260

بخارا کے ممتاز صوفی اور بحیثیت رباعی گو شاعر مشہور

نعت و مناقب کے لئے مشہور

1843 -1909

بہار کے عظیم صوفی شاعر

خانقاہ مجیبیہ، پھلواری شریف کے زیب سجادہ

1907 -1967

صوفیؔ منیری کے صاحبزادے کامل اسلام پوری کے بڑے صاحبزادے

1907 -1974

خانقاہ سجادیہ ابوالعُلائیہ، داناپور کے معروف سجادہ نشیں

1803 -1864

شاہ اکبر داناپوری، اکبر الہ آبادی اور غلام امام شہید کے پیر و مرشد اور معروف مصنف

1881 -1945

حضرت شاہ اکبر داناپوری کے صاحبزادے اور خانقاہ سجادیہ ابوالعلائیہ، داناپور کے سجادہ نشین

1869 -1919

عظیم آباد کی مشہور ہستی

1938 -2004

بہار کے ممتاز ادیب اور اہم شخصیات میں شامل ہیں

1872 -1944

کہنہ مشق اور پُرگو شاعر

1903 -1986

شاد عظیم آبادی کے شاگرد

967 -1049

مشہور ایرانی صوفی شاعر اور فارسی رباعیات کے لیے مشہور ہیں۔

1187 -1260

بابا فرید گنج شکر کے ممتاز خلیفہ

1834 -1890

مقبول انام شاعر

1899 -1978

اردو، فارسی اور پنجابی زبان کے شاعر

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے