Font by Mehr Nastaliq Web

جن کے دربان ہیں سارے جِنّ وملک

خواجہ ناظر نظامی

جن کے دربان ہیں سارے جِنّ وملک

خواجہ ناظر نظامی

دلچسپ معلومات

در مدح حضرت امام حسین (کربلا۔عراق)

جن کے دربان ہیں سارے جِنّ وملک

جس پہ قربان ہیں عرش لوح وملک

اُس حسین ابنِ حیدر پہ لاکھوں سلام

کر لیا نوش جس نے شہادت کا جام

جو رہا ہے صداقت سے ثابت قدم

جس پہ اعدا نے ڈھائے ہیں لاکھوں ستم

اس حسین ابن حیدر پہ لاکھو سلام

کرلیا نوش جس نے شہادت کا جام

جس کے نانا ہوئے افضل الاولیا

جس کے بابا ہوئے مصدرِ اولیا

اس حسین ابنِ حیدر پہ لاکھوں سلام

کرلیا نوش جس نے شہادت کا جام

مأخذ :
  • کتاب : حدیثِ نظامی (Pg. 118)

Additional information available

Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

OKAY

About this sher

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

Close

rare Unpublished content

This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

OKAY
بولیے