Sufinama

بلا لو سرکار تم اپنے در پر درود تم پر سلام پر

نا معلوم

بلا لو سرکار تم اپنے در پر درود تم پر سلام پر

نا معلوم

MORE BYنا معلوم

    بلا لو سرکار تم اپنے در پر درود تم پر سلام پر

    کرم ہو ہم پر بھی بندہ پرور درود تم پر سلام پر

    وہ سبز گنبد سنہری جالی، لوٹا نہ کوئی وہاں سے خالی

    بنا دو میرا بھی اب مقدر درود تم پر سلام پر

    نہ پاس ہے زر نہ پر ہیں میرے چلا بھی جاتا نہیں ہے مجھ سے

    پھر کیسے پہنچوں تمہارے در پر درود تم پر سلام تم پر

    کبھی تو آئے گا وہ زمانہ یقیناً ہوگا مدینہ جانا

    پڑھیں گے روضہ پر سر جھکا کر درود تم پر سلام تم پر

    یہ آرزو ہے مدینہ جائیں پکڑ کے جالی یہ کہہ سنائیں

    بچا لو ہم کو بروزِ محشر درود تم پر سلام تم پر

    نہ چین دن کو نہ رات سوئے ہمیشہ غم میں ہمارے روئے

    خدا کو چھوڑے نہ ہم کو چھوڑے درود تم پر سلام تم پر

    ویڈیو
    This video is playing from YouTube

    Videos
    This video is playing from YouTube

    نا معلوم

    نا معلوم

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے