Font by Mehr Nastaliq Web

سلام

سلام کے آغاز میں حضرت محمد پاک، اہل بیت پاک اور ائمہ اہل بیت پر درود بھیجا جاتا ہے۔ یہ ایک دعا ہوتی ہے، سلام کا معنی سلامتی ہے۔

1901 -1963

بیدم شاہ وارثی کے مرید اور معروف وارثی مصنف و شاعر

1856 -1921

برصغیر کے عظیم عالم، فقیہ اور نعت گو شاعر

1914

افقر موہانی کے شاگرد رشید اور ’’جلوہ گاہ‘‘ کے مالک

افقر موہانی کے شاگرد عزیز

1902

لکھنؤ کے ممتاز علمی و ادبی خانوادے کے شاعر، ادیب، مترجم اور معلم تھے، جنہوں نے مختلف اصنافِ سخن میں طبع آزمائی کی اور ان کا حمدیہ، نعتیہ، سلامیہ و منقبتی مجموعہ ’’نذرانۂ عقیدت‘‘ خاص اہمیت رکھتا ہے۔

1899 -1983

زود گو، قادرالکلام اور کہنہ مشق شاعر

1902 -1977

زود گو پختہ مشق شاعر اور شمس لکھنوی کے شاگرد

1924 -1979

مفتی وصی علی ملیح آبادی کے مرید اور مختلف اصناف سخن کے مالک

1917 -1975

پاکستان کے مشہور و معروف شاعر، صحافی، سیاست داں اور بلند پایہ خطیب۔

’’افضل الذکر‘‘ کے مصنفہ

1916

دبستان صابری کا ایک صوفی شاعر

1901 -1983

قومی یک جہتی کے مبلغ اور محب وطن

1874 -1952

حاجی وارث علی شاہ کے مرید اور اپنی صوفیانہ شاعری کے لئے مشہور

-1953

میلاد اکبر کے مصنف اور نعت گو شاعر

مولانا محمد حسین بخش تاثیر شاہ کے مرید و مجاز

1900 -1970

بدایوں کے جید عالم، سیاسی و دینی رہنما اور خوش فکر نعت گو شاعر تھے جنہوں نے پاکستان میں جمعیۃ علمائے پاکستان اور جامعہ تعلیماتِ اسلامی کے قیام میں اہم کردار ادا کیا۔

رام پور کا ایک قادرالکلام شاعر

1880 -1936

چودھویں صدی ہجری کا ایک صوفی شاعر

1934 -1989

اوگھٹ شاہ وارثی کے چہیتے مرید

1911 -1975

بہترین شاعر، موسیقار اور سیماب اکبرآباد کے یادگار

1906 -1993

معروف وارثی صوفی اور ادیب و شاعر

بولیے