تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "اقبال کا نظریہ تصوف"
انتہائی متعلقہ نتائج "اقبال کا نظریہ تصوف"
صوفی اقوال
فلسفہ و تصوف دونوں میں کسی قسم کا تعلق نہیں، ایک طبقہ جو عبادتِ الٰہی کو ضروری نہیں سمجھتا غلط اندازِ فکر کا حامل ہے، تصوف اس علم کا نام ہے جس میں صرف وہ امور مذکور ہوتے ہیں جو تقرب الی اللہ کے طریقے بتلائیں اور لوازم تصوف ایسے سخت ہیں کہ اہلِ فلسفہ ان کو سن لیں تو گھبرا جائیں، اوائل میں جو اہلِ تصوف تھے وہ زینت اور زرق و برق کو ترک کر کے صرف صوف یعنی کمبل پر قناعت کرتے تھے اس لیے ان کا نام ہی صوفی ہوگیا۔
فلسفہ و تصوف دونوں میں کسی قسم کا تعلق نہیں، ایک طبقہ جو عبادتِ الٰہی کو
انواراللہ فاروقی
صوفیانہ مضامین
اقبال کا تصوف
اقبال نے تصوف کے اصلی معنی لیے ہیں اور اس کو اصلی اسلامی صورت میں پیش
ساجد حسن قادری
صوفی اقوال
صوفیہ خدا کی گود میں کھیلتے ہوئے بچے ہیں، تصوف ایک چمکتی ہوئی بجلی کی لپک ہے اور تصوف خلق سے بے نیاز ہو جانے کا نام ہے۔
ابوبکر شبلی
صوفی اقوال
تصوف محض علوم و رسوم کا نام نہیں بلکہ ایک خاص اخلاق کا نام ہے، علوم ہوتا تو تعلیم سے حاصل ہوتا مگر یہ نہ تعلیم سے حاصل ہوتا ہے اور نہ مجاہدہ سے، اس اخلاق کی تین قسمیں ہیں۔
داتا صاحب
مزید نتائج "اقبال کا نظریہ تصوف"
صوفی اقوال
تصوف کے کیے مقامات ہیں اول توبہ، دوم رجوع الی اللہ، سوم زہد یعنی لذتِ دنیا سے اجتناب اور چہارم توکل یعنی اللہ کا سہارا، مسلسل عبادت سے مقام کشف و مشاہدہ ملتا ہے۔
داتا صاحب
صوفی اقوال
کسی نظریہ کے بغیر زندگی کا کوئی مقصد نہیں۔
کسی نظریہ کے بغیر زندگی کا کوئی مقصد نہیں۔
نا معلوم
صوفی اقوال
صوفیہ کے اخلاق کی ایک نمایاں خصوصیت سادگی اور بے تکلفی ہے، تصوف کا اصل مفہوم یہ ہے تکلف کو چھوڑ دیا جائے کیوں کہ تکلف ہی تنزل ہے اور اس کی وجہ سے انسان مخلص بندوں کی راہ سے پیچھے رہ جاتا ہے۔
شیخ شہاب الدین سہروردی
صوفی اقوال
جو شخص گناہ کرنے کے بعد سچے دل سے توبہ کرتا ہے اور جس شخص نے کبھی گناہ نہیں کیا ہو تصوف میں دونوں کا مقام برابر ہے۔
نظام الدین اؤلیا
صوفی اقوال
تصوف اضطراب و بے چینی کا نام ہے جب سکون آگیا تصوف نہ رہا، طالب بے اضطراب اور بے سوزش نہیں ہوتا، کوئی عارف بغیر درد و حزن کے نہیں ہے، جب حضرت رسول اللہ دوامِ فکر اور تواصلِ حزن کے ساتھ موصوف تھے تو دوسروں کا کیا ذکر ہے۔
شیخ معصوم سرہندی
صوفی اقوال
تصوف مکمل طور پر نظم و ضبط ہے، اس کا مطلب یہ ہے کہ طالب علم کو اپنی دنیاوی خواہشات کو قابو میں رکھنا پڑتا ہے تاکہ وہ اپنے باطنی نفس کو پہچان سکے۔
ابو حفص حداد
صوفیانہ مضامین
تصوف، قرآن کی صحیح ترین تفسیر
ہمیں یہ بات یاد رکھنی چاہیے کہ تصوف اسلام سے کئی سو برس پہلے انسانی فکر
پروفیسر محمد حبیب
صوفی اقوال
سماع نہ مطلق حرام ہے نہ مطلق حلال، عام پر جو لہو و لغو کے طریقہ سے سنتے ہیں حرام ہے، زاہدوں کے لیے حلال ہے، اہلِ تصوف کے لیے مستحب ہے۔
نا معلوم
صوفی اقوال
روحانی رہنما کامل ہونا چاہیے، وہ تصوف کے بارے میں اچھی طرح جانتا ہو اور اپنی روحانی ترقی پر دل سے لگا ہوا ہو، وہ ایسا شخص ہو جس نے خدا کے خوف اور اس کی رحمت دونوں کا لطف لیا ہو۔
شیخ شرف الدین یحییٰ منیری
صوفی اقوال
تاریخ کے مادی نظریہ کی رو سے حقیقی زندگی میں فیصلہ کن عنصر کی پیداوار اس کی تکرار ہے۔
تاریخ کے مادی نظریہ کی رو سے حقیقی زندگی میں فیصلہ کن عنصر کی پیداوار اس کی تکرار ہے۔
نا معلوم
صوفی اقوال
تصوف اصل میں "الا ان تطوع" کا مظہر ہے۔
تصوف اصل میں "الا ان تطوع" کا مظہر ہے۔
سعید خان نقشبندی
صوفی اقوال
تصوف اصل میں تصور ہے اور احسان کا دوسرا نام۔
تصوف اصل میں تصور ہے اور احسان کا دوسرا نام۔




