تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "تن"
انتہائی متعلقہ نتائج "تن"
صوفی اقوال
تصور شیخ کی ترکیب یہ ہے کہ اپنے آپ کو شیخ کے روبرو ان کی مجلس میں حاضر تصور کرے یا اپنے دل میں شیخ کا خیال جمائے یا اپنے آپ کو ہمہ تن شیخ سمجھے، یہ کام خاص نیک بختوں کا ہے، یہ نہ مراقبہ ہے نہ مشاہدہ نہ مکاشفہ بلکہ یہ معائنہ ہے۔
خواجہ بندہ نواز گیسو دراز
مزید نتائج "تن"
صوفی اقوال
اگر کسی کو تھوڑا کھانے کی عادت ہے تو وہ سختی کے دن آسانی سے گذار سکتا ہے اور اگر فراغی کے دنوں میں تن پرور ہو تو تنگی میں سختی سے مرتا ہے۔
سعدی شیرازی
بیت
ظاہر زروئے تن ہوں سید صفی صحی
ظاہر زروئے تن ہوں سید صفی صحیاس فیض کے اثر تے بعالم نظر کروں
شاہ سلطان ثانی
بیت
جو شمع پر گزرے سو پروانے کا تن جانے
جو شمع پر گزرے سو پروانے کا تن جانےعشق کی بات مت پوچھو ان دونوں کا من جانے