تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "حرص"
انتہائی متعلقہ نتائج "حرص"
صوفی اقوال
بہت سے دولت مند اسیر حرص ہونے کی وجہ سے مفلس و عریاں ہیں حقیقی بہادر وہ ہے جو دیوِ حرص کو پچھاڑ نے کے بعد متاعِ دنیا سے بے نیاز ہو جائے۔
شیخ عبدالقادر جیلانی
صوفی اقوال
عقل مند وہی ہے جو خدا کے روبرو پیش ہونے سے پہلے اس کی خوشنودی حاصل کر لیتا ہے اور حرص دنیا سے دست کش ہو جاتا ہے۔
شفیق بلخی
مزید نتائج "حرص"
صوفی اقوال
حرص سے روزی نہیں بڑھتی لیکن آدمی کی قدر و منزلت گھٹ جاتی ہے۔

نا معلوم
صوفی اقوال
دنیا کی محبت کا طبیب شیطان ہے جو حرص طمع اور فواحشات کی دوا دیتا ہے۔

سلطان باہو
صوفی اقوال
انسان کی دولت کی طمع اور حرص علم اور دانش کو بھی ضائع کر دیتی ہے۔

امام غزالی
صوفی اقوال
دنیا کی حرص، غم فردا، حسد و بغض اور حبِ جاہ جس دل میں ہو وہاں حکمت قرار نہیں پکڑتی۔

قطب الدین بختیار کاکی
صوفی اقوال
کسی جاہ پسند کو اپنا مشیر نہ بناؤ کیوں کہ وہ تمہارے اندر حرص و لالچ پیدا کرکے تمہیں ظالم بنا دے گا۔