تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "دیدار"
انتہائی متعلقہ نتائج "دیدار"
صوفی اقوال
جب خدا کسی بندے کو منصب ولایت پر فائز کرنا چاہتا ہے تو اس کے لیے ذکر و قربت کا دروازہ کھول دیتا ہے پھر اسے کرسی توحید پر بٹھا کر پردے ہٹا دیتا ہے، پس وہ خدا کے جمال و جلال کا دیدار کرتا ہے اور دعویٰ نفس سے بری ہوجاتا ہے۔
شیخ عبدالقادر جیلانی
تمام
لغت سے متعلق نتائج
تمام
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "دیدار"
مزید نتائج "دیدار"
بیت
دیدۂ یعقوب را دیدار یوسف توتیاست
دیدۂ یعقوب را دیدار یوسف توتیاستسینۂ فرہاد باید تا غم شیریں کشد
حکیم سنائی
بیت
یار کے دیدار کو فردوس بھی رنداں کتے
یار کے دیدار کو فردوس بھی رنداں کتےیار کی درگاہ کو کہتے ہیں سب دارالسلام
شاہ معظم
ابھنگ
اے یار بر ایں طالب دیدار نظر کن
اے یار بر ایں طالب دیدار نظر کنبر حالِ منِ عاشق نا چار نظر کن