تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "سامنے"
انتہائی متعلقہ نتائج "سامنے"
مزید نتائج "سامنے"
صوفی اقوال
نماز، روزہ تو سب کرتے ہیں لیکن مرد وہ ہے جو ساٹھ سال گزارے اور بائیں جانب کا فرشتہ ایک حرف بھی ایسا نہ لکھ سکے جس کے سبب اسے خدا کے سامنے شرمندہ ہونا پڑے۔
ابوالحسن خرقانی
صوفی اقوال
تواضع سے افضل بندگی کا کوئی لباس نہیں جو تواضع کا خزانہ حاصل کرتا ہے وہ ہر شخص کے سامنے اپنی اصل حیثیت کو قائم رکھتا ہے اور خود بھی ہر ایک کو اس کے صحیح رتبہ پر برقرار رکھتا ہے۔
شیخ شہاب الدین سہروردی
صوفی اقوال
وہ شخص جو سب کے سامنے یہ دعویٰ کرے کہ اس نے نفسانی لذتوں کو مکمل طور پر ترک کر دیا ہے وہ جھوٹا اور ریاکار ہے۔
ابراہیم خواص
صوفی اقوال
اپنی عاجزی کو قبول کرو اور اس پر مطمئن رہو تاکہ دوسروں کے سامنے خود کو چھوٹا نہ محسوس کرو، عاجزی کا مطلب سچائی کو قبول کرنا ہے۔
ابو عبدالرحمٰن السلمی
صوفی اقوال
جو تیرے سامنے اوروں کی برائی کرتا ہے وہ اوروں کے سامنے تیری برائی کرے گا۔
جو تیرے سامنے اوروں کی برائی کرتا ہے وہ اوروں کے سامنے تیری برائی کرے گا۔
سعدی شیرازی
صوفی اقوال
کم پر قناعت کرو اور اپنے مقدر کو قبول کرو تاکہ تم کسی کے سامنے خود کو پست نہ کر لو، عاجزی یہی ہے کہ تم سچائی کو قبول کرو۔
ابو عبدالرحمٰن السلمی
صوفی اقوال
جو شخص تمہارے سامنے دوسروں کے عیوب بیان کرتا ہے وہ یقیناً دوسروں کے سامنے تمہاری برائی بھی کرتا ہوگا۔
نا معلوم
صوفی اقوال
اچھے خیالات بیباک بچوں کی طرح اچانک اور یکایک سامنے آ کھڑے ہوتے ہیں اور چلا چلا کر کہنے لگتے ہیں کہ’’ہم یہاں ہیں ہم یہاں ہیں‘‘۔
نا معلوم
بیت
بلبل کی کیا چلے گی مقدر کے سامنے
بلبل کی کیا چلے گی مقدر کے سامنےنالے کرے ہزار گل تر کے سامنے
انوری کاکوری
بیت
میں رہوں گا مر کے بھی تیری نظر کے سامنے
میں رہوں گا مر کے بھی تیری نظر کے سامنےدفن ہوگی میری میت تیرے گھر کے سامنے