تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "لب"
انتہائی متعلقہ نتائج "لب"
صوفی اقوال
لوگوں کی جفا و قفا برداشت کریں اور لب نہ ہلائیں، ہمارا کام دلوں کو ایک جگہ کرنا ہے، اس میں جتنی بھی مشکلات پیش آئیں ان کو خندہ پیشانی سے برداشت کرنا چاہیے۔
شیخ کلیم اللہ چشتی
مزید نتائج "لب"
بیت
عنابِ لب لعل محمد سے ہے سرشار
عنابِ لب لعل محمد سے ہے سرشارکشفیؔ کو حلال ایسی شراب یمنی ہے
سلامت اللہ کشفی
بیت
چگوئی از لب ناقص ثنائے مرشد کامل
چگوئی از لب ناقص ثنائے مرشد کاملمقامِ فضلِ رحمٰن وارثؔ نادان نمی دانی
عبدالوارث خان
بیت
لب گزیدہ اغیار را چہ بوسہ زنم
لب گزیدہ اغیار را چہ بوسہ زنمعقیق کندۂ نام دگر چہ کار مرا