تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "محنت"
انتہائی متعلقہ نتائج "محنت"
صوفی اقوال
ترقی کا زینہ آدمی کی اپنی محنت ہے مگر بہت سے لوگ دوسروں کی بربادی کو اپنی ترقی کا سب سے قریبی زینہ سمجھ لیتے ہیں۔
وحید الدین خاں
صوفی اقوال
صحت صرف محنت میں ہے، محنت کے علاوہ کسی دوسری چیز سے حاصل نہیں کی جا سکتی۔
صحت صرف محنت میں ہے، محنت کے علاوہ کسی دوسری چیز سے حاصل نہیں کی جا سکتی۔
نا معلوم
مزید نتائج "محنت"
صوفی اقوال
راہِ حقیقت میں ایک قدم بھی خدا کی مدد کے بغیر کامیابی سے نہیں اٹھایا جا سکتا، انسان اپنی ذاتی کوشش اور محنت سے کبھی کامیاب نہیں ہو سکتا۔
ابوالحسن خرقانی
صوفی اقوال
جو شخص باطن میں جتنا زیادہ پاک ہوتا ہے، اس کا مقام اتنا ہی بلند اور مرتبہ اتنا ہی اشرف ہوتا ہے، چنانچہ وہ نہایت محنت سے عمل کرتا ہے، پورے اخلاص کے ساتھ عبادت بجا لاتا ہے اور اس کے دل میں خدا کا زبردست خوف ہوتا ہے۔
ابوبکر کلاباذی
صوفی اقوال
سب سے بہترین لقمہ وہ ہوتا ہے جو اپنی محنت سے حاصل کیا جائے۔
سب سے بہترین لقمہ وہ ہوتا ہے جو اپنی محنت سے حاصل کیا جائے۔
نا معلوم
صوفی اقوال
آسائش کا دروازہ اپنے اوپر بند کرنا اور محنت کے زانووں کے نیچے سر رکھنا تصوف ہے۔
آسائش کا دروازہ اپنے اوپر بند کرنا اور محنت کے زانووں کے نیچے سر رکھنا تصوف ہے۔
بایزید بسطامی
صوفی اقوال
حقیقت میں متوکل وہ ہے جو اپنے رنج و محنت کو خلق سے وابستہ نہ جانے۔
حقیقت میں متوکل وہ ہے جو اپنے رنج و محنت کو خلق سے وابستہ نہ جانے۔
خواجہ غریب نواز
صوفی اقوال
انسان جتنی محنت خامی چھپانے میں صرف کرتا ہے اتنی محنت میں خامی دور کی جاسکتی ہے۔
انسان جتنی محنت خامی چھپانے میں صرف کرتا ہے اتنی محنت میں خامی دور کی جاسکتی ہے۔
واصف علی واصف
صوفی اقوال
کسی شخص نے جو چیز محنت کے ذریعہ حاصل کی ہے آپ اس کو خواہش کے ذریعہ حاصل نہیں کر سکتے۔
کسی شخص نے جو چیز محنت کے ذریعہ حاصل کی ہے آپ اس کو خواہش کے ذریعہ حاصل نہیں کر سکتے۔
وحید الدین خاں
صوفی اقوال
محنت کرنے سے ہی کام پورے ہوتے ہیں، صرف خواہش کرنے سے نہیں، جانور سوتے ہوئے شیر کے منہ میں داخل نہیں ہوتے۔
نا معلوم
صوفی اقوال
شیخ کا دل صیقل شدہ آئینے کی طرح ہے، اس پر خدا کا فیض اترتا رہتا ہے، وہ ذات، صفات، اسما اور افعال کی تجلیات سے متجلی ہوتا ہے اور اس طرح شیخ ہر لمحہ غیبی لطائف سے آراستہ ہوتا رہتا ہے، جب مرید صادق مکمل ارادت کے ساتھ اپنے دل کوایسے آئینے کے سامنے لاتا ہے تو شیخ کا دل مریدکے دل پر عکس تجلی ڈالتا ہے اور تمام کمالات بغیر کسی کسب اور محنت و مشقت کے اس مرید کے دل میں اتر جاتے ہیں، شرط یہ ہے کہ اس کا دل غیر یت کی کدورت سے پاک اور طبیعت کے زنگ سے صاف ہو۔
شیخ کا دل صیقل شدہ آئینے کی طرح ہے، اس پر خدا کا فیض اترتا رہتا
مخدوم شاہ مینا
صوفی اقوال
محنت مشقت کر کے کھاؤ اور اللہ اللہ کرو۔
محنت مشقت کر کے کھاؤ اور اللہ اللہ کرو۔
سید محمد تاج الدین
صوفی اقوال
اپنی ہار کو ماننا اس عزم کا اظہار ہے کہ آدمی پھر سے محنت کر کے اپنی کھوئی ہوئی بازی کو دوبارہ جیتنا چاہتا ہے۔
وحید الدین خاں
صوفی اقوال
جب تک خدا بندے کی طرف اپنا کرم نہ کرے، بندے کی محنت بے کار ہے۔
جب تک خدا بندے کی طرف اپنا کرم نہ کرے، بندے کی محنت بے کار ہے۔