تلاش کا نتیجہ "نظر"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
عابد نظر
نظر سیہوری
نظر برنی
علی نظر وسیم
یوسف نظر
نظر لکھنوی
1864 - 1923
نظر بھاگل پوری
نظر گورکھپوری
1885 - 1960
سید منظور احمد
نظرعظیم آبادی
انسان اپنا چہرہ تو خوب سجاتا ہے جس پر لوگوں کی نظر ہوتی ہے مگر دل سجانے کی کوشش نہیں کرتا جس پر خدا کی نظر ہوتی ہے۔
ایک وقت تھا جب کہ واعظوں کو وعظ کہنا اسی قدر مشکل نظر آتا تھا، جس قدر کہ اب عالموں کو عمل کرنا مشکل نظر آتا ہے۔
جب پیاس کے وقت آپ پیاس بجھانے کے لیے پیالے پر جھکتے ہیں تو اس میں خدا نظر آتا ہے لیکن جنہیں خدا سے محبت نہیں انہیں صرف اپنا ہی چہرہ نظر آتا ہے۔
اہل اللہ بارِ خلق اس سبب سے کھنچتے ہیں کہ تہذیب اخلاق ہو کسی ولی سے ملاقات ہو کیوں کہ کوئی ایسا ولی نہیں ہے جس پر خدا کی نظر نہ ہو، جب اس ولی سے ملاقات ہوتی ہے تو وہ نظر الٰہی سے فیضیاب ہوتا ہے۔
ہمیشہ انہیں نظر انداز مت کرو جو تمہاری پروا کرتے ہیں ورنہ ایک دن تمہیں احساس ہوگا کہ پتھر جمع کرتے کرتے تم نے ہیرا کھو دیا۔
नज़रنظر
look, glance, vision, favour
نظر اور توسیع نظر
صالحہ زریں
2007تحقیق و تنقید
تصوف بہ یک نظر
قدیر زماں
2006تصوف
ہندوستان عربوں کی نظر میں
1996
خیام اور اس کے سوانح و تصانیف پر ناقدانہ نظر
سید سلیمان ندوی
1933خود نوشت
شمارہ نمبر۔001
یوسف حسین خاں
1963فکر و نظر، علیگڑھ
رباعیات عمر خیام پر ایک تحقیقی نظر
آسی الدنی
1966تحقیق و تنقید
امیر معاویہ علمائے اسلام کی نظر میں
ناظم جعفری
1970اسلامیات
ضیاء الدین اصلاحی
2001
ہندوستان امیر خسرو کی نظر میں
سید صباح الدین عبد الرحمن
1987تصوف
1966تصوف
اسلامی تصوف اہل مغرب کی نظر میں
سید مظفر احمد ضیا
1992تصوف
فاضل بریلوی علمائے بریلوی کی نظر میں
پروفیسر مسعود احمد نقشبندی
1978
تصویر کے دونوں رخ یعنی ریاست رامپور کی مالی اصلاح پر ایک نظر
اکبر شاہ خاں نجیب آبادی
1934
خطبات فردوسی
مسرور عثمانی
2018خطبات
شمارہ نمبر-005
محمد سعود
1982فکر و نظر، اسلام آباد
کیا ہی اچھا ہے وہ دشمن جو اپنے عیب پر نظر رکھتا ہے اور اگر کوئی اس کے عیب کو بتاتا ہے تو وہ تسلیم کر لیتا ہے۔
جو کام حکمت سے خالی ہو وہ آفت ہے، جو خاموشی حکمت سے خالی ہے وہ غفلت ہے، جو نظر حکمت سے خالی ہے وہ ذلت ہے۔
جو کام حکمت سے خالی ہے وہ آفت ہے جو خاموشی حکمت سے خالی ہے وہ غفلت ہے جو نظر حکمت سے خالی ہے وہ ذلت ہے۔
سیم و زر اور درہم و دینار پر نظر ڈالنے سے یہ چیز زیادہ دشوار ہے کہ انسان اپنی زبان پر نگاہ رکھے اور کبھی کسی کو برا نہ کہے۔
ساری کوششیں اور ریاضتیں کرکے بھی نظر اس کے فضل پر رکھنی چاہیے نہ کہ اعمال پر، کیوں کہ اعمال کے اخلاص اور قبولیت کا کچھ پتہ نہیں۔
اگر خدا کا قرب چاہتے ہو تو اندھے، بہرے اور گونگے بن جاؤ یعنی حرام پر نظر نہ کرو، غیبت اور بری بات نہ سنو، برا کلمہ اور غیبت منہ سے نہ نکالو۔
یہ پردے ہی ہیں جو ماضی، حال اور مستقبل کے وقت کو تمہاری نظر سے چھپا دیتے ہیں، جب یہ پردے ہٹا دیے جائیں تو سب کچھ نظر آتا ہے۔
مجھے اپنی ذات میں ایک چیز بھی ایسی نظر نہیں آتی جسے میں ’’آخرت میں‘‘ اپنی دستاویز خیال کروں اور یہ سمجھوں کہ بار گاہِ ربانی میں کام آئے گی اور روتے تھے۔
سچا مؤمن وہ ہے جس نے اپنا منہ دنیا سے موڑ لیا اور جس کی نظر میں دنیا کا پتھر، سونا، چاندی، کنکر کوڑا سب یکساں ہو اور اس کا دل ہر وقت یادِ حقیقی میں محو ہو۔
اگر عظمت کی آرزو ہے، تو وہ ان کے ساتھ رہ کر حاصل کر جو دنیا کی نظروں میں پست ہیں، کیوں کہ خدا کی نظر میں وہی بلند ہیں۔
جب بھی خدا کی کبریائی اور بے نیازی کا خیال آتا ہے تو اپنی طاعتیں اور معرفتیں بیکار سی نظر آنے لگتی ہیں، خدا ہی جانے کہ کیا انجام ہوگا اور آخری مرحلہ کیسے طے ہوگا۔
اے بھائی! مرید وہ ہے جو ہر حال میں پیر کے حکم کا پابند رہے اور پیر وہ ہے کہ ہر حالت میں مرید کی دستگیری کرے، اس زمانے میں پیر بھی کم نظر آتے ہیں اور مرید بھی نایاب ہیں۔
ہمتِ عالی اس بات کا تقاضہ کرتی ہے کہ انسان کو جمیع مراتبِ دنیا سے انقطاع کلی حاصل ہو اور دنیا کی باعث فخر چیزیں اس کی نظر میں بے حیثیت اور بے قدر ہوں نیز بجناب حق توجہ دائمی میسر ہو۔
اے عزیزو! ہم میں ہر شخص کو اپنا ماتم کرنا چاہیے اور نظر ہر دم خدا کے فضل و کرم پر رکھنی چاہیے اور اپنے نفس کے بود و پندار سے باہر آنا چاہیے کہ خدا کے فضل کے بغیر سب ہیچ در ہیچ ہے۔
دل کو پاکیزہ رکھنا چاہیے، حق تعالیٰ کی جائے نظر یعنی دل کو مخلوق کے منظر سے زیب و زینت میں کمتر نہیں کرنا چاہیے، دل کی پاکیزگی ذکر سے وابستہ ہے، لہٰذا ذکر و فکر میں مداومت کریں اور سبق باطن کو عزیز رکھیں۔
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books