تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "दरवेश"
انتہائی متعلقہ نتائج "दरवेश"
صوفی اقوال
کوئی درویش سلاطین و امرا سے حظِّ نفسانی اور لذتِ شہوانی کی غرض سے ملتا ہے تو وہ درویش نہیں۔
کوئی درویش سلاطین و امرا سے حظِّ نفسانی اور لذتِ شہوانی کی غرض سے ملتا ہے تو وہ درویش نہیں۔
مخدوم اشرف جہاں گیر
ساکھی
پریم کا انگ - جوگی جنگم سیوڑا سنیاسی درویش
جوگی جنگم سیوڑا سنیاسی درویشبنا پریم پہنچئے نہیں درلبھ ستگرو دیس
کبیر
صوفی اقوال
درویش کو ہر حال میں متوکل باللہ ہونا چاہیے۔
درویش کو ہر حال میں متوکل باللہ ہونا چاہیے۔
مخدوم اشرف جہاں گیر
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "दरवेश"
صوفی اقوال
درویش کے پاس چار چیزیں ہونی چاہیں، دو ثابت اور دو شکستہ، دین اور یقین ثابت ہونا چاہیے اور پیر اور دل شکستہ۔
شیخ حسام الدین مانک پوری
صوفی اقوال
درویش کو مر جانا بہتر ہے مگر لذت نفس کے لیے قرض نہ لے، کیوں کہ قرض اور توکل میں مشرق و مغرب کا فرق ہے۔
بابا فرید
گوجری صوفی شاعری
باجنؔ پریتی درویش کی جس دیوے کرتار
باجنؔ پریتی درویش کی جس دیوے کرتاراس جگ میانے راج کرے اس جگ اترے پار