تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "बुध"
انتہائی متعلقہ نتائج "बुध"
نعت و منقبت
فنا بلند شہری
بیت
مست ہی رہتے ہیں دن کیا رات کیا
مست ہی رہتے ہیں دن کیا رات کیاہم قلندرؔ ہیں، ہماری بات کیا
بدھ سنگھ قلندر
مزید نتائج "बुध"
بیت
پایا مجاز میں جو گاہک بہ از حقیقت
پایا مجاز میں جو گاہک بہ از حقیقتراہ ہی میں بک گیا دل بازار تک نہ پہنچا
بدھ سنگھ قلندر
بیت
طالب نہیں ہوں دیں کا، نہ دنیا پرست ہوں
طالب نہیں ہوں دیں کا، نہ دنیا پرست ہوںعاشق ہوں، درد کش ہوں، قلندرؔ ہوں، مست ہوں
بدھ سنگھ قلندر
بیت
عشق یوں کیجے کہ کوئی آپ کو پہچان نہ جا
عشق یوں کیجے کہ کوئی آپ کو پہچان نہ جاجان جاوے تو بلا سے پہ کوئی جان نہ جا
بدھ سنگھ قلندر
بیت
اگر ملتے ہو غیروں سے تو ادھر دو ہمارا دل
اگر ملتے ہو غیروں سے تو ادھر دو ہمارا دلہمارا دل رکھو صاحب جو رکھتے ہو ہمارا دل
بدھ سنگھ قلندر
بیت
زہر اب تیغ ناز و ادا کا جو پی گیا
زہر اب تیغ ناز و ادا کا جو پی گیاکہنے کو مر گیا پہ جو پوچھو تو جی گیا
بدھ سنگھ قلندر
بیت
وصف میں اس کے دہن کے کہہ تو کہیے کیا سخن
وصف میں اس کے دہن کے کہہ تو کہیے کیا سخنغیب کی تو بات ہرگز کچھ کہی جاتی نہیں
بدھ سنگھ قلندر
گیت
من دھن مرلی موہن کی سب سدھ بدھ بسرائیسکھی سہیلی سنگ کی کھیلی تمہیں پرت پہچانی
