تلاش کا نتیجہ "मकोड़े"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
دیکھا تو بادشاہ کی عجیب صورت بن رہی ہے، کہ زار زار رو رہے ہیں، اور دبلاپے سے آنکھوں میں حلقے پڑ گئے ہیں۔ اور چہرہ زرد ہو گیا ہے۔خرد مند کو تاب نہ رہی، بے اختیار دوڑ قدموں پر جا گرا۔ بادشاہ نے ہاتھ سے سر اُس کا اٹھایا اور فرمایا لو، مجھے دیکھا، خاطر جمع ہوئی؟ اب جاؤ، زیادہ مجھے نہ ستاؤ، تم سلطنت کرو۔
मकोड़ेمکوڑے
insects
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books