تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "मेहरबान"
انتہائی متعلقہ نتائج "मेहरबान"
مزید نتائج "मेहरबान"
بیت
جان کیوں عاشق صادق سے خفا ہوتا ہے
جان کیوں عاشق صادق سے خفا ہوتا ہےسچ ہے یہ نام تو ایسا ہی برا ہوتا ہے
مہربان خان رند
بیت
آہ دیکھیں تیرے کنٹاپے کو، کیا کرتی ہے تو
آہ دیکھیں تیرے کنٹاپے کو کیا کرتی ہے توکچھ اثر دیکھا نہ ہم نے نالۂ شب گیر کا
مہربان خان رند
بیت
مبارک باد دو ہم کو کہ پیغام بہار آیا
مبارک باد دو ہم کو کہ پیغام بہار آیاجنوں نے پھر منایا یا تو اب مرنے کو خار آیا
مہربان خان رند
بیت
جوں شمع پیر گاڑ کے جاتا ہوں میں کدھر
جوں شمع پیر گاڑ کے جاتا ہوں میں کدھردر پیش آ گیا ہے کہاں کا سفر مجھے
مہربان خان رند
بیت
نہ چھیڑو مہرباں کو، بے خبر سوتا ہے، سونے دو
نہ چھیڑو مہرباں کو، بے خبر سوتا ہے، سونے دوبھلا جی، مست لا یعقل کو پھر ہشیار کیا کرنا
مہربان خان رند
بیت
بوسے کی طلب سے تو رہے گا یہی اے دل
بوسے کی طلب سے تو رہے گا یہی اے دلجب گالیاں دو چار وہ تن خواہ کرے گا
مہربان خان رند
بیت
کسی نے روم لی، قسمت میں کوئی شام لے آیا
کسی نے روم لی، قسمت میں کوئی شام لے آیاہمیں کچھ لے نہ آیا، ایک تیرا نام لے آیا
مہربان خان رند
بیت
پکڑ گردن لہو پی جائیں گے اک گھونٹ میں سارا
پکڑ گردن لہو پی جائیں گے اک گھونٹ میں سارانہیں چلتا ہے کچھ میخواروں سے مقدور شیشے کا
مہربان خان رند
بیت
نہ ملنا، نے کبھی صاحب سلامت اور کچھ تو کیا
نہ ملنا، نے کبھی صاحب سلامت اور کچھ تو کیاتس اوپر مہرباں کے سر پہ ایسی دھوم ہوتی ہے