تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "मौज-ख़ेज़"
انتہائی متعلقہ نتائج "मौज-ख़ेज़"
مزید نتائج "मौज-ख़ेज़"
بیت
یہ نظام ارض و سما ہے کیا یہ ہزاروں شمس و قمر ہیں کیا
یہ نظام ارض و سما ہے کیا یہ ہزاروں شمس و قمر ہیں کیاترے ارد گرد ہیں رقص میں تری بج رہی ہے جو بانسری
موجؔ فرخ آبادی
بیت
کتنے اوتار لیے ظلم مٹانے کے لیے
کتنے اوتار لیے ظلم مٹانے کے لیےکام کتنے کیے بھکتوں کو بچانے کے لیے
موجؔ فرخ آبادی
بیت
پھول بھی ہیں اور کانٹے بھی ہیں
پھول بھی ہیں اور کانٹے بھی ہیںرہر و راہ عشق سنبھل کے
موجؔ فرخ آبادی
بیت
کوئی آغاز نہیں ہے کوئی انجام نہیں
کوئی آغاز نہیں ہے کوئی انجام نہیںمستقل محو سفر ہوں مجھے آرام نہیں