تلاش کا نتیجہ "ameer khusro ali abbas husaini ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
شیدائے قدیر ازلی ہیں عباسحق ہے کہ ولی ابن ولی ہیں عباس
حلوائی اور پایجامے میں کیا نسبت ہےکندہ
کپڑے اور دریا میں کیا نسبت ہےپاٹ
انگرکھے اور پیڑ میں کیا نسبت ہےکلی
دھوپ لگے وہ پیدا ہوے چھاؤں دیکھ مرجھائےاے ری سکھی میں تجھ سے پوچھوں ہوا لگے مر جائے
صوفی امیر خصرو
سید صباح الدین عبد الرحمن
1980تصوف
حیات حضرت امیر خسرو
نقی محمد خان خورجوی
1956سوانح حیات
امیر خسرو
وحید مرزا
2006سوانح حیات
شیخ سلیم احمد
1975تصوف
تصوف
دیوان کامل امیر خسرو دھلوی
1964شاعری
سوہن پال سومناچھر
1990
صوفی امیر خسرو
1992سوانح حیات
کلیات ہندوی امیر خسرو
گوپی چند نارنگ
2017شاعری
حضرت امیر خسرو اور ٹونک
شوکت علی خان
1981سوانح حیات
مولانا فخرالدین احمد
حضرت امیر خسرو کا علم موسیقی
رشید ملک
1975موسیقی
امیر خسرو میموریل والیوم
نامعلوم مصنف
1975
سلمیٰ اجمیری
1976خواتین کی تحریریں
کلیات حضرت امیر خسرو
حاجی محمد اسحٰق خاں
1915تحقیق و تنقید
ڈالا تھا سب کو من بھایا ٹانگ اٹھا کر کھیل بنایاکمر پکڑ کے دیا ڈھکیل جب ہووے وہ پورا کھیل
گوٹے اور آفتاب میں کیا نسبت ہےکرن
مکان اور اناج میں کیا نسبت ہےکنگنی
آنا جانا اس کا بھائےجس گھر جائے لکڑی کھائے
چالیس من کی نار رکھاوے سوکھی جیسی تیلیکہنے کو پردے کی بیلی پر وہ رنگ رنگیلی
اپنی چھوی بناے کے جو میں پی کے پاس گئیجب چھوی دیکھی پیہو کی تو اپنی بھول گئی
دامن اور انگرکھے میں کیا نسبت ہےپردہ
ہاتھ میں لیجے دیکھا کاجے
شیام برن او دانت انیک لچکت جیسی ناریدونوں ہاتھ سے خسروؔ کھینچے اور کہیں تو آری
دانائی سے دانت اس پہ لگاتا نہیں کوئیسب اس کو بھناتے ہیں پہ کھاتا نہیں کوئی
نئی کی ڈھیلی پرانی کی تنگبوجھو تو بوجھو نہیں چلو میرے سنگ
بندوق اور کنوئیں میں کیا نسبت ہےکوٹھی
ملا رہے تو نر رہے الگ ہوئے تو نارسونے کا سا رنگ ہے کوئی چترا کرے وچار
آگے آگے بہینا آئی پیچھے پیچھے بھئیادانت نکارے بابا آئے برقعہ اوڑھے مئیا
ایک تروور کا پھل ہے ترا پہلے ناری پیچھے نروا پھل کی یہ دیکھو چال باہر کھال او بھیتر بال
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books