تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "anaasir"
انتہائی متعلقہ نتائج "anaasir"
بیت
اپنی ہستی جب مٹی تو اس کی ہستی کھل گئی
اپنی ہستی جب مٹی تو اس کی ہستی کھل گئیلا کو جودیکھا تو اک پردہ تھا الا اللہ کا
انصار حسین زلالیؔ
بیت
اگر ہے آبرو پیاری نہ جا دل کی بری مت پر
اگر ہے آبرو پیاری نہ جا دل کی بری مت پربتوں کی دوستی میں بات آ جاتی ہے عزت پر
انصار حسین زلالیؔ
بیت
کہا میں نے تجھ پہ ہو دل فدا کہ ہو حسنِ حور پہ مبتلا
کہا میں نے تجھ پہ ہو دل فدا کہ ہو حسنِ حور پہ مبتلاکہا اسی نے مذہب عشق میں یہ حلال ہے وہ حرام ہے
انصار حسین زلالیؔ
لغت سے متعلق نتائج
صوفی نامہ دکتیونرے
ansaar
अंसारانصار
helpers, friends, the Muslims of Medina who extended all help to Prophet Mohammad on his migration to Medina from Mecca
‘नस्र' का बहु , सहायता करनेवाले, सहायकगण, मदीने के वह लोग जिन्होंने हज़रत मुहम्मद साहब को और उनके साथियों को अपने घरों में ठहराया था और उनको सहायता की थी।
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "anaasir"
مزید نتائج "anaasir"
بیت
آ جائیں گے ادب کے طریقے بھی زاہدو
آ جائیں گے ادب کے طریقے بھی زاہدودو چار دن تو خدمتِ میخانہ کیجیے
انصار حسین زلالیؔ
بیت
تجھ کو آئینے سے حیرت مجھ کو تیرے رنگ سے
تجھ کو آئینے سے حیرت مجھ کو تیرے رنگ سےتو بنا تصویر میں نقشہ تری تصویر کا
انصار حسین زلالیؔ
بیت
آقا کے سر پہ تاجِ شفاعت ہے عاصیو
آقا کے سر پہ تاجِ شفاعت ہے عاصیوخوش ہو کے ٹوپیاں سرِ محشر اچھالنا
انصار حسین زلالیؔ
بیت
خیالِ شاہ دیں تشریف لایا قلبِ مضطر میں
خیالِ شاہ دیں تشریف لایا قلبِ مضطر میںہے مہمانی رسول اللہ کی اللہ کے گھر میں
انصار حسین زلالیؔ
بیت
کہہ دیں ہم ایک ایک سے رونا نہ لاش پر
کہہ دیں ہم ایک ایک سے رونا نہ لاش پرحیران ہیں مگر دلِ مضطر سے کیا کہیں
انصار حسین زلالیؔ
بیت
ذرا مقتل میں ٹھہرو رقصِ بسمل دیکھتے جاؤ
ذرا مقتل میں ٹھہرو رقصِ بسمل دیکھتے جاؤمروت کی مروت ہے، تماشے کا تماشہ ہے
انصار حسین زلالیؔ
بیت
یہ خطا کرتا نہی، اس سے خطا ہوتی نہیں
یہ خطا کرتا نہی، اس سے خطا ہوتی نہیںہم تو معصوموں میں گنتے ہیں تمہارے تیر کو
انصار حسین زلالیؔ
بیت
ہم نے بدنام کیا ذوق گنہگاری کو
ہم نے بدنام کیا ذوق گنہگاری کوورنہ کیا فرض تھا آمادۂ عصیاں ہونا
انصار حسین زلالیؔ
بیت
آتی ہے کیوں چھیڑنے دیوانگانِ زلف کو
آتی ہے کیوں چھیڑنے دیوانگانِ زلف کوکچھ قیامت بھی نظر آتی ہے دیوانی مجھے
انصار حسین زلالیؔ
بیت
نہ سود مند محبت ہمیں ہوئی لیکن
نہ سود مند محبت ہمیں ہوئی لیکنہمارا حال سبق ہو گیا زمانے کو
انصار حسین زلالیؔ
بیت
انہیں کی زندگی ہے جو تمہارے دم سے جیتے ہیں
انہیں کی زندگی ہے جو تمہارے دم سے جیتے ہیںانہی کی موت اچھی ہے جو تم پر مرنے والے ہیں
انصار حسین زلالیؔ
بیت
سیکڑوں جانیں فدا ہیں تم پہ نکلو تو ذرا
سیکڑوں جانیں فدا ہیں تم پہ نکلو تو ذراتم بنو یوسف مہیا کارواں ہو جائے گا