تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ba-kamaal"
انتہائی متعلقہ نتائج "ba-kamaal"
مزید نتائج "ba-kamaal"
بیت
کبھی جو مہر جبیں بے نقاب ہوجائے
کبھی جو مہر جبیں بے نقاب ہوجائےہر ایک ذرہ وہیں آفتاب ہوجائے
شاہ کمال علی
بیت
ہر چند کہ دل خستہ ہوں راضی ہوں رضا پر
ہر چند کہ دل خستہ ہوں راضی ہوں رضا پرگو خونِ جگر کھاتا ہوں شاکر ہوں قضا پر
شاہ کمال علی
بیت
جو ہے فراق میں اسے گلشن ہے خار زار
جو ہے فراق میں اسے گلشن ہے خار زارگر یار سامنے ہو جہنم بہشت ہے
شاہ کمال علی
بیت
گر غنچہ دہن مجھ کو چمن میں نظر آئے
گر غنچہ دہن مجھ کو چمن میں نظر آئےآنسو کی جگہ چشموں سوں لختِ جگر آئے
شاہ کمال علی
بیت
عاشق کے سر پہ ظلِ ہما گو نہ ہو نہ ہو
عاشق کے سر پہ ظلِ ہما گو نہ ہو نہ ہواس کی گلی کا سایہ دیوار چاہئے
شاہ کمال علی
بیت
ایسا خموش رہتا ہوں میں اُس کے سامنے
ایسا خموش رہتا ہوں میں اُس کے سامنےگویا زباں کبھی نہ تھی اپنے دہن کے بیچ
شاہ کمال علی
بیت
کبھی خطا نہ کرے تیر گر کماں پہ ہے
کبھی خطا نہ کرے تیر گر کماں پہ ہےزمیں پہ کیوں نہ ستم ہو جو آسماں پہ ہے
شاہ کمال علی
بیت
یہ کیا سبب ہے کہ گلشن ہے شعلہ زار مگر
یہ کیا سبب ہے کہ گلشن ہے شعلہ زار مگرگیا ہے چھوڑ کے آتش کو کارواں میرا
شاہ کمال علی
بیت
میں اس بتِ کافر کا برہم نہیں تنہا
میں اس بتِ کافر کا برہم نہیں تنہااب دیر نشیں ہوگئے سب کعبہ نشیں بھی