تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bahauddin zakariya multani rais badayuni ebooks"
انتہائی متعلقہ نتائج "bahauddin zakariya multani rais badayuni ebooks"
صوفی اقوال
بہاؤالدین دولت مند زندگی کے خلاف نہ تھے، کیوں کہ ان کے نزدیک اصل اہمیت روحانی و اخلاقی کمال کی ہے۔

بہاؤالدین زکریا ملتانی
صوفی اقوال
ضرورت کے سوا نہ کوئی بات کہے اور نہ کوئی کام انجام دینا چاہیے۔

مزید نتائج "bahauddin zakariya multani rais badayuni ebooks"
صوفی اقوال
ہر قول و فعل سے پہلے خدا سے التجا کر اور اس سے نیک عمل کی توفیق کی مدد چاہ۔
ہر قول و فعل سے پہلے خدا سے التجا کر اور اس سے نیک عمل کی توفیق کی مدد چاہ۔
بہاؤالدین زکریا ملتانی
صوفی اقوال
بدن کی سلامتی قلتِ طعام میں اور روح کی سلامتی ترکِ گناہ میں اور دین کی سلامتی حضرت رسول اللہ پر درود بھیجنے میں ہے۔
بہاؤالدین زکریا ملتانی
صوفی اقوال
فقیر کا مرتبہ خدا کے نزدیک بہت بڑا اور افضل ہے۔

جسمانی صحت کی بقا کے لیے سالک کو کم کھانا چاہیے۔

صوفی وہ ہے جس کا دل کدورت سے پاک و صاف ہو۔

تزکیۂ نفس کے لیے گناہوں سے مکمل کنارہ کشی ضروری ہے۔

عارف گریہ کرتا ہے لیکن جب اس کو قربتِ خداوندی نصیب ہوتی ہے تو وہ گریہ بند کر دیتا ہے۔

ترکِ دنیا درحقیقت دل کو دنیا کی محبت سے آزاد کرنا ہے، نہ کہ محض ظاہری دوری اختیار کرنا۔

انسان میں اصل چیز دل ہے اور جب اس دل کی اصلاح ہو جاتی ہے تو انسان کے ہر عضو کی اصلاح ہونے لگتی ہے۔

عارف وہ ہے جو صبح کو اٹھے تو رات یاد نہ کرے۔

سچے طالبِ حق کو باطن کی تنہائی اور ہر شے سے دل کا ہٹانا تلاش کرنا چاہیے۔

بدن کی سلامتی کم غذا کھانے میں ہے اور روح کی سلامتی ترکِ گناہ میں ہے۔