تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "beauty"
انتہائی متعلقہ نتائج "beauty"
مزید نتائج "beauty"
صوفی اقوال
حسن عشق کا ذوقِ نظر ہے اور عشق، قربِ حسن کی خواہش کا نام ہے۔

واصف علی واصف
صوفی اقوال
عبودیت بندے کی حسین زینت ہے، جو شخص عبودیت کو چھوڑ دیتا ہے، وہ جمال سے محروم ہو جاتا ہے۔

ابو حفص حداد
صوفی اقوال
امید خدا کے حسنِ کامل کے دیدار کا اشتیاق ہے۔