تلاش کا نتیجہ "diwan e aabroo abroo shah mubarak ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
کریں جو بندگی ہوویں گنہگاربتوں کی کچھ نرالی ہے خدائی
زندگانی تو ہر طرح کاٹیمر کے پھر جیو ناقیامت ہے
ہے سزاوار ثنا وہ باکمالجلوہ گر جس نے کیا حسن اور جمال
دور خاموش بیٹھ رہتا ہوںاس طرح حال دل کا کہتا ہوں
غیر صحبت میں اب لگے جانےچھوڑ کر اپنی آبروؔ کی پاس
دل کب آوارگی کو بھولا ہےخاک گر ہوگیا بگولا ہے
جان تیرے سبب مجھے دل ساتھپیار ہے شوق ہے محبت ہے
تمہاری لوگ کہتے ہیں کمر ہےکہاں ہے کس طرح کی ہے کدھر ہے
بے وفا ہے بہار گلشن کیبلبل و گل کے حال پر افسوس
ہماری ہی کھاتا تھا کبھی یہسمجھ تم جان لو یہ ہے برا دل
قتل کرنے کو اب بلاتے ہیںبات کہنے میں جان جاتے ہیں
تجھ اوپر خون بے گناہوں کاچڑھ رہا ہے شراب کی سی طرح
زندگی ہے سراب کی سی طرحباد بندی حباب کی سی طرح
نور دیدہ کم ہوا یعقوب کاگریہ کا جاتا ہے خالی قافلا
کچھ ٹہرتی نہیں کہ کیا ہوگیاس دل بے قرار کی صورت
کہاں خاطر میں لاوے آبروؔ کوہوا اس میرزا کا آشنا دل
نہ چھوڑے گا پیارے جی کسی کاتمہارا ہنس کے یہ کہنا اجی کا
مگر تم سے ہوا ہے آشنا دلکہ ہم سے ہوگیا ہے بے وفا دل
دم بدم بھیجے ہے تلوے آہ کےدل یہ داروغہ ہوا ہے ڈاک کا
کون چاہے گا گھر بسے تجھ کومجھ سے خانہ خراب کی سی طرح
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books