تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "jaulaa.n-gaah-e-junuu.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "jaulaa.n-gaah-e-junuu.n"
بیت
معشوق پر بھی ہوتی ہے تاثیر چاہ کی
معشوق پر بھی ہوتی ہے تاثیر چاہ کیچٹکی کلی جو بلبلِ بے دل نے آپ کی
الف خان جولاںؔ
بیت
اٹھایا ہے گلی سے اس پریرو کی اگر مجھ کو
اٹھایا ہے گلی سے اس پریرو کی اگر مجھ کوتو لے چل وحشتِ دل اب جدھر چاہے ادھر مجھ کو
الف خان جولاںؔ
بیت
برنگِ گل جو کشتوں کا ترے ہر زخم خنداں ہے
برنگِ گل جو کشتوں کا ترے ہر زخم خنداں ہےترا کوچہ ہے اے سفاکِ عالم یا گلستاں ہے
الف خان جولاںؔ
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "jaulaa.n-gaah-e-junuu.n"
نعت و منقبت
کیا تحریر فرطِ شوق میں جب نام احمد کاتو کاغذ سبز بختی سے بنا تختہ زبر جد کا
الف خان جولاںؔ
پد
ستسنگ اپدیش کا انگ - جونں تھیوں رے دیول جونں تو تھیوں
جونں تھیوں رے دیول جونں تو تھیوںمہارو ہنسلو نانو نے دیول جونں تو تھیوں
میرابائی
کلام
دونوں جولاں گاہ جنوں ہیں بستی کیا ویرانہ ہےاٹھ کے چلا جب کوئی بگولا دوڑ پڑا ویرانہ بھی
آرزو لکھنوی
بیت
بےخطر ہو کر کے تجھ سے اے گردون دوں
بےخطر ہو کر کے تجھ سے اے گردون دوںاپنا جب سے ملجا و ماوا کیا بغداد ہم
جنوں پھلواروی
بیت
عشق کی چاہے اگر کھینچیے تصویرِ جنوںؔ
عشق کی چاہے اگر کھینچیے تصویرِ جنوںؔبے کم و کاست کوئی کھینچ لے تصویر مری
