تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "khaatir-e-dildaar"
انتہائی متعلقہ نتائج "khaatir-e-dildaar"
پد
کس کے لئے اداس پھرے ہے کس کی خاطر ہے بے دل
کس کے لیے اداس پھرے ہے کس کی خاطر ہے بے دلکیوں اتنا مضطر ہے پیارے کیا آئی تجھ پر مشکل
کوی دلدار
غزل
ترے دربارِ اقدس میں ہر اک کو باریابی تھینہ پہرہ تھا نہ چوکی تھی نہ صاحب تھا نہ دربانی
خاطر جے پوری
پد
اس عالم کا ریت جو دیکھا اے دلدارؔ عجب ہے
اس عالم کا ریت جو دیکھا اے دلدارؔ عجب ہےجھوٹھے کو عزت ہر جا ہے سانچہ باندھے لب ہے
کوی دلدار
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "khaatir-e-dildaar"
پد
کام جہاں کا اے دلدارؔ یہ جانو سارا پھکڑ ہے
کام جہاں کا اے دل دار یہ جانو سارا پھکڑ ہےآسمان جو کھڑا ہے سر پر بہت پرانا مکڑ ہے
کوی دلدار
پد
جس میں ہوئے سکھی بھلا سو کر لے اے مدھماتا
جس میں ہوئے سکھی بھلا سو کر لے اے مدھماتاکہنا میرا دل میں تیرے کچھ بھی نہیں سماتا
کوی دلدار
پد
غیبت کرنا رندوں کا اے زاہد نہی بھلا ہے
غیبت کرنا رندوں کا اے زاہد نہی بھلا ہےنہی پہنچے گا منزل جو کوئی اس راه چلا ہے
کوی دلدار
صوفی کہاوت
ھر کہ دست ازجان بشوید ھرچہ دل دارد بگوید(سعدی)
ھر کہ دست ازجان بشوید ھرچہ دل دارد بگوید(سعدی)
زبانی روایتیں
نعت و منقبت
آنگن میرے آیا دل دار بسم اللہ بسم اللہکیتا میں سر صدق یک بار نذر اللہ نذر اللہ
قادر بخش بیدلؔ
پد
آج بہار چمن میں ماکھن تیری ہے گی جیسی
آج بہار چمن میں ماکھن تیری ہے گی جیسیکل نہ رہے گی چن لے کلیاں پاوے جیسی تیسی
کوی دلدار
پد
جو حالت منصور کی پہونچی اس کو تم نے دیکھا
جو حالت منصور کی پہونچی اس کو تم نے دیکھاجس نے حد سے پاؤں نکالا اس کا ہے یہ لیکھا
کوی دلدار
پد
وہ میرا محبوب پیارا کس کس رنگ میں آیا
وہ میرا محبوب پیارا کس کس رنگ میں آیاجلوہ کر آدم میں آیا احمد نور دکھایا
کوی دلدار
پد
کاہے بیٹھے مورت ہو ٹک سوچو اپنے من میں
کاہے بیٹھے مورت ہو ٹک سوچو اپنے من میںخاک سے جس نے کیا کیا ہے جان دیا ہے تن میں
کوی دلدار
پد
پیدا کر کے دیؤ دلاؤ سب آئے گا تیرے کام
پیدا کر کے دیؤ دلاؤ سب آئے گا تیرے کامدینے والا دوست ہے حق کا نبی کا ہے یہ پاک کلام
کوی دلدار
پد
صوم صلوٰۃ ریا سے کر کر آپ کو اعلیٰ کیا
صوم صلوٰۃ ریا سے کر کر آپ کو آلا کیامک کی تسبی ہاتھ میں لے کر کھد کو بالا کیا
کوی دلدار
پد
پیو ملنے کے کھوج میں ہم نے ساری عمر گنوایا
پیو ملنے کے کھوج میں ہم نے ساری عمر گنوایاپھر پھر دیکھا سارے جگت میں پریم پیا نہیں پایا