تلاش کا نتیجہ "meer taqi meer selected poetry kc kanda ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
جنگلوں میں کہیں نہیں ملتےحضرت خضر مر گئے شاید
شور بازار میں نہیں اٹھارات کو میرؔ گھر گئے شاید
دیدنی ہے شکستگی دل کیکیا عمارت غموں نے ڈھائی ہے
ہولی کھیلا آصف الدولہ وزیررنگ صحبت سے عجب ہیں خرد و پیر
مفت آبروئے زاہد علامہ لے گیااک مغبچہ اتار کے عمامہ لے گیا
کون لیتا تھا نام مجنوں کاجب کہ عہدِ جنوں ہمارا تھا
خوش نہ آئی تمہاری چال ہمیںیوں نہ کرنا تھا پائمال ہمیں
میرؔ ان نیم باز آنکھوں میںساری مستی شراب کی سی ہے
دور بیٹھا غبار میرؔ اس سےعشق بن یہ ادب نہیں آتا
ہوئی بے کس کی خانہ بربادیہائے وہ میرؔ اکبرآبادی
کسی وقت پاتے نہیں گھر اسےبہت میرؔ نے آپ کو گم کیا
آگ تھے ابتدائے عشق میں ہماب جو ہیں خاک انتہا ہے یہ
ہم فقیروں سے بے ادائی کیاآن بیٹھے جو تم نے پیار کیا
خانہ دل سے زینہار نہ جاکوئی ایسے مکاں سے اٹھتا ہے
حال کیا پوچھ پوچھ جاتے ہوکبھو پاتے بھی ہو بحال ہمیں
میر صاحب رلا گئے سب کوکل وہ تشریف یاں بھی لائے تھے
آیا جب قبر پر مری فرہادرکھ کے تیشہ کہا کہ یا استاد
اس کی طرزِ نگاہ مت پوچھوجی ہی جانے ہے آہ مت پوچھو
ترے دل جلے کو رکھا جس گھڑیدھواں سا اٹھا کچھ لبِ گور سے
آج پھر تھا بے حمیت میرؔ واںکل لڑائی سی لڑائی ہوچکی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books