تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "parso.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "parso.n"
صوفی اقوال
صاحبِ حال سے تعلق صاحبِ حال بنا دیتا ہے۔
صاحبِ حال سے تعلق صاحبِ حال بنا دیتا ہے۔
واصف علی واصف
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "parso.n"
خصوصی
فارسی کلام
خصوصی
فارسی صوفی کاویہ
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "parso.n"
صوفی اقوال
نا پسندیدہ انسان سے پیار کرو اس کا کردار بدل جائے گا۔
نا پسندیدہ انسان سے پیار کرو اس کا کردار بدل جائے گا۔
واصف علی واصف
صوفی اقوال
جھوٹا آدمی کلامِ الٰہی بھی بیان کرے تو اثر نہ ہوگا، صداقت بیان کرنے کے لئے صادق کی زبان چاہیئے۔۔۔
واصف علی واصف
صوفی اقوال
گناہوں میں مبتلا انسان کا دعاؤں پر یقین نہیں رہتا۔
گناہوں میں مبتلا انسان کا دعاؤں پر یقین نہیں رہتا۔
واصف علی واصف
صوفی اقوال
اگر کسی قوم میں ایک شخص بھی معرفت و قربِ الٰہی پا لے تو خدا اس کے صدقے پوری قوم کی خطائیں معاف فرما دیتا ہے۔
ابوالحسن خرقانی
صوفی اقوال
صوفی کو چاہیے کہ رزقِ حلال کے لیے بھرپور کوشش کرے مگر ساتھ ہی ذکرِ الٰہی میں بھی مشغول رہے۔
صوفی کو چاہیے کہ رزقِ حلال کے لیے بھرپور کوشش کرے مگر ساتھ ہی ذکرِ الٰہی میں بھی مشغول رہے۔